14 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
نگران عالمی
مجلسِ مشاورت کا گجرات کے زون جہلم میں شخصیات کے درمیان ڈویژ ن مدنی حلقہ
Mon, 5 Oct , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 01 ستمبر 2020ء کو نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا گجرات کے زون جہلم میں شخصیات کے درمیان ڈویژ ن مدنی حلقہ ہوا جس میں انہیں مدرسۃ المدینہ آن لائن اور مدرسۃ
المدینہ با لغات میں پڑھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا گیا۔
Dawateislami