17 محرم الحرام, 1447 ہجری
٭دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والےدارالمدینہ گجرات انٹرنیشنل اسلامک اسکولنگ
سسٹم میں 16دسمبر 2019ء کو پری پرائمری کے طلبہ و طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو
بڑھانے کےلئے آرٹ کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ وطالبات نے انفرادی کارکردگیاں دکھاتے ہوئے مختلف پیٹرنز
پر سرکلز بنائے۔
٭دارالمدینہ مدینہ ٹاؤن میں پرائمری اور سیکنڈری کلاس کی
طالبات نے سائنس کے مختلف عنوانات پر ماڈلز کے ذریعے بہترین انداز میں پریزینٹیشن
پیش کی ۔