9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون مدرسۃ
المدینہ بالغات کی مدرسات اور ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی
بہنوں کو شعبے میں بہتری لانے کےحوالے سے
نکات بتائے اور دعوت ِاسلامی کےدینی کاموں
میں حصہ لینے کاذہن دیانیز شعبے میں مزید بہتری کےحوالے سےاہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔