9 رجب المرجب, 1446 ہجری
گوجرانوالہ زون میں 3ماہ پر مشتمل کورس بنام ’’
فیضان تجوید و قراٰن ‘‘ کی تکمیل
Thu, 24 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گوجرانوالہ زون میں 3ماہ پر مشتمل کورس بنام ’’
فیضان تجوید و قراٰن ‘‘ مکمل ہواجس میں 9طالبات نے داخلہ لیا ۔
اس کورس میں مُدرسہ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی قاعدہ اور ناظرہ قراٰن پاک کی تعلیم دی اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نےمتفرق
دینی کام کرنےکےحوالے سے تربیت کی ۔
کورس کےاختتام پر ساری طالبات کےٹیسٹ کاسلسلہ ہواجس میں تمام طالبات نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی اور مدرسۃ المدینہ
بالغات میں قراٰنِ پاک کی تعلیم دینے کی
نیتوں کااظہارکیا۔