21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر
اہتمام 13فروری2020ء بروز جمعرات لاہورگرین ٹاؤن میں دو مدرسۃ المدینہ للبنات کا افتتاح کیا گیا
۔ریجن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طالبات ،اہل علاقہ
و مدنی عملے کو دین کے لئے ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی۔