15 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے نگران نے پچھلے دنوں گورنمنٹ ڈگری کالج جلال پور بھٹیاں کا دورہ کیا اورمدنی حلقے لگائےجس میں
کالج کے اسٹوڈنٹ اور پرنسپل نے شرکت کی ۔نگرانِ مجلس نے ”نماز پڑھنے اور سیکھنے
کی اہمیت“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت دی ۔علاوہ ازیں نگرانِ مجلس نے بالخصوص کالج کے پرنسپل سے ملاقات بھی
کی اور مدنی رسائل تحفے میں دیئے۔ (محمد عدیل عطاری ، مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)