20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام04 جولائی 2020ء کو لاہور ریجن گجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی شیڈول
وقت پر جمع کروانے، مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات دئیے۔