22 محرم الحرام, 1447 ہجری
گوجرانوالہ زون کی وزیر آباد کابینہ
نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
کا بذریعۂ کال ا جلاس
Sun, 22 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 مارچ 2020ءبروز جمعہ گوجرانوالہ زون کی وزیر
آباد کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ا اجلاس
میں شامل اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کا موں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے نیز مضان ڈونیشن کے حوالے سے زیاد سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔