دعوت اسلامی کے تحت10 مارچ 2020 ء بروز منگل  ساہیوال زون نگران اسلامی بہن نے گوجرہ کابینہ کے شہر پیر محل کے اسکول میں مدنی درس دیا جس میں گیریژن پبلک اسکول پیر محل کی پرنسپل،چار ٹیچرز اور 70 اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ ساہیوال زون نگران اسلامی بہن نے مدنی درس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔