دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں گوجرانوالہ میں ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ  دعوتِ اسلامی نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔