دعوت اسلامی کے تحت 21 جنوری بروز منگل راولپنڈی  دارالسنہ میں گلگت بلتستان زون سے تشریف لائی ہوئی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس گلگت بلتستان زون نگران نے لیا۔اجلاس میں ترغیبی بیان کےبعد اہم نکات عطا فرمائے گئے،8 مدنی کاموں کا کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے نئے اہداف عطافرمائے گئے۔