دعوت اسلامی کے تحت 19 جنوری کو  لاہور میں مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت کورس کے لئے تشریف لائی ہوئیں گلگت بلتستان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں میں لاہور ریجن نگران نے ترغیبی بیان کیا۔ بیان کے بعد اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا گیا اور مدنی کاموں کے حوالے سے نیتیں اور اہداف لئے گئے۔