دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے مدرستہ المدینہ للبنات پاکستان کی ریجن فیصل آباد سرگودھا زون سے   11 ماہ میں 25 طالبات نے حفظ قراٰن مکمل کیا۔