18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت10جنوری
2021 بروز اتوار نیو کراچی عثمانیہ مسجد میں مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اور علاقہ
ذمہ دار سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری رکن مجلس فیضان
مدینہ نے حاضرین کے درمیان مسلمان جنازے کو غسل دینے کے فضائل اور اہمیت کے موضوع
پر بیان کرتے ہوئے مجلس کفن دفن کا تعارف پیش کیااور مسلمان میت کو غسل دینے
کا عملی طریقہ سکھایا جبکہ کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا ۔