دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گڈاپ زون نوری آباد کابینہ میں بذریعہ اسکائپ شخصیات ا جتماع  کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے زکوٰۃ کی اہمیت پرسنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دین متین کے لئے خدمتیں، مختلف شعبہ جات کا تعارف اور لاک ڈاون کے ایام میں دعوت اسلامی نے راشن اور رقم کی تقسیم کاری نیزتھیلیسیمیاں کے مریضوں کے لئے جو امدادیں کی اسکو اجاگر کیا۔ کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے انہیں دعوت اسلامی کو ڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی۔