دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی   گڈاپ کابینہ میں ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں زون مشاورت و کابینہ مشاورت سمیت 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو وضو کا طریقہ بھی سکھایا نیز خاموش شہزادہ رسالہ سے ترغیبی بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہر ماہ یوم قفل مدینہ منانے کی ترغیب دلائی۔