4 رجب المرجب, 1446 ہجری
جوہر ٹاؤن لاہور، پنجاب میں موجود دعوتِ اسلامی
کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ کفن دفن کے تحت 29 دسمبر 2024ء کو ایک ٹریننگ
سیشن ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دورانِ سیشن ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے GM
محمد مبشر عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے
انہیں مسائل حل کرنے، نظام کو مزید بہتر بنانے اور کم وقت میں زیادہ کام کرنے کے
حوالے سے ٹریننگ دی۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی منصور عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ: عمیر عطاری معاون رکن شوری حاجی منصور عطاری ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)