9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر
اہتمام روزانہ کی بنیاد پرکثیر و طالبات تجوید کے اصولوں کے عین مطابق حفظ و ناظرہ
قرآنِ کریم کی تکمیل کررہی ہیں۔ پاکستان بھر کی طرح فیصل آباد ریجن میں بھی سال
2020 میں حفظ و ناظرہ مکمل کرنے کے بعد فائنل امتحانات کا سلسلہ رہا اورکثیر تعداد
میں بچیوں نے کامیابی حاصل کی۔ بالخصوص
ماہ دسمبر 2020 میں تقریباً 230 طالبات نے
فائنل امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔