29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے سالانہ ڈونیشن کے سلسلے میں
پچھلے دنوں ادارتی شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے تحت ایک میٹنگ ہوئی جس میں
اسٹاف اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
میٹنگ کی ابتداء میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسٹاف کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے فیضان آن
لائن اکیڈمی گرلز میں پڑھنے والی ہر اسٹوڈنٹ سے ڈونیشن وصول کرنے نیز زیادہ سے زیادہ فطرہ جمع کرنے کی ترغیب دلانے
کا ذہن دیا۔