21 رجب المرجب, 1446 ہجری
خواتین میں دینی شعور پیدا کرنے اور انہیں
ضروریاتِ دین سکھانے والےدعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے تحت 14 نومبر 2023ء کو 3 دن پر مشتمل لرننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ ”ایک ذمہ دار کو کیسا ہونا چاہیئے“ کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں
کو احسن انداز میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔