28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت
مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس سمیت تمام صوبائی وڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
رکنِ
شوریٰ حاجی فضیل عطاری نے مدنی مشورہ لیاجس
میں اسلامی بھائیوں سے شعبے کے سابقہ دینی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور
انہیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری مدنی)