29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاڑکانہ
فیضان مدینہ میں ہربل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت افطار اجتماع
Fri, 7 Apr , 2023
1 year ago
پچھلے
دنوں ماہِ رمضان المبارک کی پاکیزہ گھڑیوں
میں لاڑکانہ فیضان مدینہ میں ہربل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت
افطار اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان طبی کانفرنس کے حکیم ارشد سمیت 30 اطبائے کرام نے شرکت کی۔
افطار
اجتماع میں ہربل ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داراسلامی بھائی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دنیا بھر میں ہونے والے دعوت اسلامی کے دینی ،روحانی اور
فلاحی کاموں کے بارے میں تفصیلی معلومات
دیں نیز انھیں بھی ان نیک کاموں میں اپنا حصہ شامل کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اطبائے
کرام نے دینی کاموں کو کرنے کی اچھی نیتیں کیں۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)