1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے حکیم دعوتِ اسلامی کی جانب سے 10فروری 2023ء بروز جمعہ مدنی مرکز فیضان مدینہ سبزہ زار لاہور میں
فری طبی کیمپ لگایا گیا جس میں جامعۃُ المدینہ ومدرسۃُ المدینہ بوائز کے طلبہ کرام سمیت دیگر مدنی عملے کے لئے فری چیک اپ کیا گیا اور انہیں فری ادویات کی سہولت دی گئیں۔ (رپورٹ:
حکیم نعیم رانا عطاری ، شعبہ رابطہ برائے حکیم پنجاب ،کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)