5 رجب المرجب, 1446 ہجری
1اپریل
2023ء کو دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں سیکیورٹی ذمہ داران کا
مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکنِ حاجی محمد امین
عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔
رکنِ شوریٰ
نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں فیضانِ
مدینہ میں ایک ماہ کے جاری اعتکاف کے انتطامی معاملات کو مزید
بہتر بنانے کے سلسلے میں تربیتی مدنی پھول دیئے جس پر سیکیورٹی اہل کاروں نے عمل پیرا ہونے کی اچھی نیتیں کیں۔ (کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)