21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ
کفن دفن کے تحت 5 نومبر 2022ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان ِ مدینہ کراچی میں غسلِ میت کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں امامت کورس کے اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔
شعبہ
کفن دفن کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار مولانا عزیر
عطاری نے اسلامی بھائیوں کو غسلِ میت کے اہم بنیادی مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے
انہیں میت کو غسل دینے کی فضیلت واہمیت بیان کیں نیز
کفن کاٹنے اور پہنانے کا شرعی طریقہ بتایا۔ آخر میں شرکا کو موقع ملنے پر غسلِ میت دینے کی نیت کروائی اور نام بھی لکھے۔
(رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)