1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ
روز مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ گوجرانوالہ میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں
پروفیسر حکیم رفیق چشتی صاحب سمیت دیگر مقامی
اطبا نے جامعۃُ المدینہ اور مدرسۃ ُالمدینہ کے اساتذہ اور طلبۂ کرام کا فری چیک
اپ کیا اورانہیں ادویات دی ۔ (رپورٹ : حکیم محمد حسان عطاری ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہربل ڈیپارٹمنٹ،
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)