28 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں کراچی سطح کے ذمہ دار شہزاد احمد عطاری نے دینی
کاموں کے سلسلے میں کیماڑی ڈسٹرکٹ کے فش ہاربر
ٹاؤن کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے مقامی
ذمہ داران کے ہمراہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ذمہ داراسلامی بھائی نے
12 دینی کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے ذیلی ذمہ داران کی تقرری کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے حضرت سیّدنا یوسف شاہ غازی
علیہ الرحمہ اور حضرت سیّدنا علی شاہ بخاری المعروف سخی
سرمست علی شاہ علیہ
الرحمہ کے مزارات پر حاضری دی۔(رپورٹ:شعبہ مزاراتِ اولیاء، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)