9 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان
مدینہ کابینہ میں قائم اسلامی بہنوں کے 4 مدارس المدینہ میں جائزہ کاسلسلہ
Sat, 4 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ
کےزیر اہتمام پچھلے دنوں ساؤتھ زون 2
کابینہ فیضان مدینہ کے 4 مدارس المدینہ میں جائزہ کاسلسلہ ہوا جس میں پاکستان مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسہ کےمتفرق تحریری کام چیک کئے۔
مدرسات کو طالبات کی حاضری کی پابندی کروانے اور دینی کاموں کی رغبت دلاتے ہوئے انہیں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا۔اس کےعلاوہ مدنی مذاکرہ دیکھنےاور دینی حلقے میں پابندی سے
شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے
اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا۔