16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
4دسمبر2019ء کو فتح گڑھ میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شمالی لاہور زون کی نگران نے ” غوث اعظم کی سیرت“پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو فرض عبادت کے ساتھ ساتھ نفلی عبادت کا ذہن بھی دیا نیز باقاعدگی
سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔