دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت ڈسٹرکٹ جہلم سے ڈیف اسلامی بھائیوں کا قافلہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ مری، چیٹا موڑ کے سفر پر روانہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ذمہ دار عبدالقیوم عطاری بھی شریک ہوئے۔

قافلے کے دوران اسپیشل پرسنز کے لئے سیکھنے سکھانے کے حلقے لگائے گئے اور درس و بیان کا سلسلہ ہوا نیز اسپیشل پرسنز نے فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ تہجد، اشراق و چاشت اور اوبین کے نوافل بھی ادا کئے۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)