دعوتِ اسلامی کے تحت 12 جولائی 2025ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں کفن دفن سے  متعلق سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں مختلف کورسز کے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔

دورانِ حلقہ مبلغِ دعوتِ اسلامی عزیر عطاری نے غسلِ میت دینے کا طریقہ بتاتے ہوئے اس کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتایا نیز کفن کاٹنے / پہنانے کے حوالے سے شرکا کی رہنمائی کی۔(رپورٹ: شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)