18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت اسلامی کے تحت 5جولائی2024ء
بروز جمعہ ناگن چورنگی باب اقبال فیز 3 میں فیضان صحابیات کا افتتاح ہوا اس موقع پر ٹاؤن نگران، ڈسٹرکٹ معاونت ذمہ دار
اور ٹاؤن معاونت ذمہ دار سمیت عاشقانِ رسول موجود تھے ۔
محمد عرفان عطاری اور رکن شوریٰ حاجی شاہد مدنی عطاری نے اسلامی بہنوں
کے مراکز اور شعبہ جات سمیت دیگر دینی
کاموں پر گفتگو کرتے ہوئے حاضرین کو اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کے حوالے سے بریفنگ
دی۔(رپورٹ:محمد ذیشان رضا عطاری اسسٹنٹ کراچی سٹی
شعبہ ذمہ دار،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)