21 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت5اگست 2024ء کو ملتان میں
فیضان صحابیات اور اوراق مقدسہ باکس کا افتتاح ہوا رکن شوری ابوماجد حاجی محمد
شاہد عطاری مدنی اور نگران مجلس غلام
الیاس عطاری نے اس موقع پر سب تحصیل ،ٹاون نگران ،اور ڈسٹرکٹ
نگران کے درمیان بیان اور دعا
فرمائی جبکہ حاضرین کو دینی کاموں کو بڑھانے کہ اہداف دئیے۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ
پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب احمد عطاری)