18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں فیضان آن لائن اکیڈمی کی گلشن راوی برانچ میں سالانہ محفل نعت منعقد ہوئی جس میں شخصيات ، سرپرست اسلامی بہنوں اور ذمہ داران نے شرکت کی۔