21 رجب المرجب, 1446 ہجری
فیضان اسلامک اسکول سسٹم تلہ گنگ کیمپس میں
اسٹوڈنٹس میں Labor Day منایا گیا
Sat, 4 May , 2024
262 days ago
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت
01 مئی 2024ء کو صوبہ پنجاب پاکستان کے شہر تلہ گنگ میں قائم فیضان اسلامک اسکول
سسٹم تلہ گنگ کیمپس میں اسٹوڈنٹس نے Labor
Day (مزدور
کا دن)منایا۔
اس موقع پر کیمپس میں اسٹوڈنٹس کے لئے پروگرام
منعقد ہوا جس میں ٹیچر ز کی جانب سے Labor
Day (مزدور
کا دن)کے حوالے سے اسٹوڈنٹس کو
مختلف امو ر پر Awareness (آگاہی )دی گئی ۔
دورانِ پروگرام ٹیچرز نے اسٹوڈنٹس کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے
انہیں بتایا کہ ہمیں ایک Labor (مزدور)سے کیسا برتاؤ کرنا چاہیئے اور کس طرح اُن کی عزت کرنی
چاہیئے۔( رپورٹ: محمد دانش رضا عطاری،
فیضان اسلامک اسکول سسٹم ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)