18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
فیضان اسلامک اسکول سسٹم پی آئی بی میں مسواک
کی اہمیت کو طلبہ میں اجاگر کرنے کے لئے ایک ایکٹیوٹی
Tue, 30 Apr , 2024
235 days ago
26اپریل 2024ء کو پی آئی بی میں قائم فیضان اسلامک اسکول سسٹم کے کیمپس میں مسواک
کی اہمیت کو طلبہ میں اجاگر کرنے کے لئے ایک ایکٹیوٹی ہوئی۔
اس موقع
پر فیضان اسلامک اسکول سسٹم کے بچوں اور بچیوں نے مسواک شریف کی پینٹنگ ڈرا
کی، مسواک شریف کے فوائد اور سنتوں کو چارٹ پر لکھا ۔بچوں کو مسواک کی اہمیت اور
فوائد سے آگاہ کیا اور مسواک کرنے کا ذہن دیا گیا جس پر مسواک شریف کرنے کی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: دانش عطاری)