21 رجب المرجب, 1446 ہجری
17ستمبر 2019ءسےپاکستان کے مختلف شہروں میں فیضانِ عمرہ کورس کا آغاز کیا جائیگا
Thu, 12 Sep , 2019
5 years ago
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!دعوتِ اسلامی کی مجلس مختصر کورسز( للبنات) کے
تحت ”فیضان عمرہ “ کورس کروایا جاتا ہے جس میں اسلامی بہنوں کو عمرے کی درست ادائیگی کا طریقہ سکھایا جائے گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ اس کورس کا آغاز 17 ستمبر2019ء سے ہو گا۔ یہ کورس
پاکستان کے تمام بڑے شہروں کراچی ،حیدرآباد، فیصل آباد،ملتان،لاہور، اور اسلام
آباد میں
منعقد ہو گا۔علم ِدین کی خواہش مند اسلامی بہنوں سےاس کورس میں شرکت کر نے کی درخواست ہے۔