17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ للبنات فیضان نور فاطمہ میں
ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Thu, 13 Feb , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 فروری 2020ء کو جوہر ٹاؤن لاہور
میں قائم مدرستہ المدینہ للبنات فیضان نور فاطمہ میں ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا
جس میں ریجن شعبہ ذمہ داراسلامی بہنیں ،شمالی
لاہور،جنوبی لاہور کی زون تا کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں اور گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
تربیت کی اور ماہ رمضان المبارک کے نکات پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے۔ لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نےاچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی
کی۔ اس اجلاس میں باقی تمام زون نگران اسلامی بہنوں نے بذریعۂ کال شرکت کی۔