22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
7 ستمبر بروز منگل 2021ء بروزمنگل مجلس
جامعات المدینہ کی طرف سے پاکستان بھر کے جامعات المدینہ میں طلبۂ کرام کو فیضانِ نماز کورس کروایا گیاجس میں نماز کے متعلق احکام و ضروری
چیزیں بتاتے ہوئے عملی طور پر طلبہ کرام کو حلقہ لگا کر نماز کا طریقہ سکھایا
گیا ساتھ ہی نماز کے الفاظ مخارج کے ساتھ
سکھائے گئے۔
جن جامعۃالمدینہ میں یہ کورس ہوا ُن میں سے چند کے نام یہ ہیں۔جامعۃالمدینہ منڈی
بہاؤالدین،جامعۃ المدینہ ملکوال ،جامعۃ المدینہ بڑیلہ شریف،جامعہ المدینہ لادیاں
،جامعۃ المدینہ گوجرہ ،جامعۃالمدینہ صوبتیاں گجرات.،جامعۃ المدینہ
سمبڑیال،جامعۃالدینہ کیل،جامعۃ المدینہ وزیر آباد۔(رپوٹ: محمد
امیر حمزہ عطاری پروجیکٹ مینیجر آئی ٹی ڈپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائز،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)