21 رجب المرجب, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! عاشقان ِ رسول کی مدنی تحریک
دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز( للبنات) کے تحت
کے جی کلاس تا آٹھویں جماعت کی بچیوں اور
ساڑھے 4 سال سے7 سال تک کے بچوں اور بچیوں کی تربیت کےلئے 18 جامعات المدینہ ،31 مدارس ا لمدینہ جبکہ دیگر
724 مقامات پر کورس ” فیضانِ حسنین کریمین“کروایا گیا جس میں تقریباً 12 ہزار سے زائد بچوں اور بچیوں نے شرکت کی
۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ان بچوں اور بچیوں کی تربیت کی اور نکات دئیے۔