14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 28دسمبر2019ء بروزہفتہ حیدرآباد کابینہ کے ڈویژن فیضان غوث اعظم میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
تاذیلی نگران ومشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق مختلف اہداف بھی دئیے۔ کابینہ نگران اسلامی بہن
نمایاں کارکردگی والی اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔