18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عطاری کابینہ ذیلی حلقہ فیضانِ بخاری کراچی میں دعائے شفا اجتماع کا انعقاد
Sat, 21 Mar , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام18 مارچ 2020ء کو عطاری کابینہ ذیلی حلقہ فیضانِ بخاری
کراچی میں قائم (Bellevue Towers) میں دعائے
شفا اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ سینٹرل ریجن افریقہ کی نگران عالمی مجلس مشاورت کی
رکن اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو گناہوں سے بچنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ
بھی ہوا۔