دعوت اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کےتحت فیصل آباد میں غلام محمد قادری المعروف امام جلوی سرکاررحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کےطلبہ اور اساتذہ ٔ کرام نے شرکت کی ۔رکنِ ریجن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو حاضری مزار کے آداب سکھائے۔(محمد دانیال عطاری، مجلس مزاراتِ اولیاء)