16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
فیصل
آباد زون ریجن فیصل آباد میں پاکستان ذمہ
دار اسلامی بہن کے ساتھ شعبہ بالغات کا
مدنی مشورہ ہوا
Tue, 28 Jan , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 جنوری بروز ہفتہ فیصل آباد زون ریجن
فیصل آباد میں پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ شعبہ بالغات کا اجلاس ہوا۔ جس میں کابینہ تا ریجن شعبہ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ بالغات کے تحت ہونے والے کورسز اور شعبہ کے کام کو بہت سراہا اور دعاؤں سے بھی نوازا
ہاتھوں ہاتھ ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف بھی دیئے گئے۔
الحمد للہ 2019 میں
کم و بیش 200 کے قریب کورسز کروائے گئے جس میں 5000 تک اسلامی بہنوں نے کورس کیا
اور تقریباً 300 اسلامی بہنیں مدنی قاعدہ اور قراٰن پاک میں کامیاب ہوئیں۔ الحمد
للہ سب بالغات کے مدارس لگا رہی ہیں۔