19 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
فیصل آباد کی ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال
اجلاس
Thu, 11 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام09جون 2020ء کو فیصل آباد کی ریجن نگران اور زون نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران
اسلامی بہن نےان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے
سلسلے میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ گھر سے
باہر نکلنے کی ترغیب دلائی نیز ڈونیشن کے اہداف مکمل کرنے کا ذہن دیا۔