دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں مدرسۃ المدینہ بالغات  کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے لئے بھرپور کوششیں کرنے نیز منسلک و شخصیات خواتین سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا۔