10 جنوری بروز جمعۃالمبارک مدرسۃالمدینہ بالغات کی اجیر اسلامی بہنوں کی حاضری کے سلسلے میں  ESS Application کے حوالے سے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے لئے مخصوص مجلس اجارہ للبنات کی رکن اجارہ للبنات کی جانب سے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلامی بہنوں کو اس کے استعمال اور اس پر حاضری لگانے کا طریقہ کار سکھایا گیا۔