دعوتِ اسلامی کی مجلس ازدیادِ حب کے تحت گزشتہ دنوں لاہور شمالی زون میں مختلف اسلامی بھائیوں کے لئے ایصالِ ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں پُرانے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکائے اجتماع کی مدنی  تربیت بھی فرمائی۔(رپورٹ:نصیر عطاری، مجلس ازدیادِ حب)