13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اینگرو انگلش گرامر اسکول کی پرنسپل اور ٹیچرز کے درمیان درس اجتماع کا
سلسلہ
Sun, 22 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت19دسمبر2019ء کو ٹنڈو آدم کے
علاقے ایم اے جناح روڈ میں اینگرو انگلش گرامر اسکول کی پرنسپل اور ٹیچرز کے درمیان
درس اجتماع کا سلسلہ ہوا۔کابینہ شعبہ تعلیم ذمہ دار نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتما ع میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔