12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے تحت 23 ستمبر2023ء  بروز ہفتہ انجینئر ٹاؤن  لاہور کی جامع مسجد زینب میں اجتماع میلاد کا
انعقاد ہوا  جس میں  کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
رکن
شوری حاجی یعفور رضا عطاری نے ’’معجزات مصطفٰی صلی اللہ علیہ
وسلم
‘‘کے
موضوع پر بیان کیا۔دورانِ بیان اسلامی بھائیوں کو مدنی قافلے میں سفر کرنے اور اجتماع میلاد میں شرکت کرنے کا ذہن دیا  جس پر
انہوں  نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد
فاروق عطاری نیوسوسائٹیز ڈیپاٹمنٹ آفس ذمہ دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری) 
            Dawateislami